Qayamat hai ke sun Laila ka Dasht-e-Qais mein aana
19th Century Mirza Ghalib Urduقیامت ہے کہ سن لیلیٰ کا دشت_قیس میں آنا تعجب سے وہ بولا یوں بھی ہوتا ہے زمانے میں
دل_نازک پہ اس کے رحم آتا ہے مجھے غالبؔ نہ کر سرگرم اس کافر کو الفت آزمانے میں
قیامت ہے کہ سن لیلیٰ کا دشت_قیس میں آنا تعجب سے وہ بولا یوں بھی ہوتا ہے زمانے میں
دل_نازک پہ اس کے رحم آتا ہے مجھے غالبؔ نہ کر سرگرم اس کافر کو الفت آزمانے میں