Hai vasl hijr aalam-e-tamkeen-o-zabt mein
19th Century Mirza Ghalib Urduہے وصل ہجر عالم_تمکین_و_ضبط میں معشوق_شوخ و عاشق_دیوانہ چاہیے
اس لب سے مل ہی جائے_گا بوسہ کبھی تو ہاں شوق_فضول و جرأت_رندانہ چاہیے
عاشق نقاب_جلوۂ_جانانہ چاہیے فانوس_شمع کو پر_پروانہ چاہیے