ohde se madh-e-naaz ke baahar na aa saka
19th Century Mirza Ghalib Urduعہدے سے مدح_ناز کے باہر نہ آ سکا گر اک ادا ہو تو اسے اپنی قضا کہوں
حلقے ہیں چشم_ہاۓ_کشادہ بہ_سوئے_دل ہر تار_زلف کو نگۂ_سرمہ_سا کہوں
میں اور صد_ہزار نواۓ_جگر_خراش تو اور ایک وہ نہ_شنیدن کہ کیا کہوں
ظالم مرے گماں سے مجھے منفعل نہ چاہ ہے ہے خدا_نہ_کردہ تجھے بے_وفا کہوں