na poochh nuskha-e-marham jraahat-e-dil ka
19th Century Mirza Ghalib Urduنہ پوچھ نسخۂ_مرہم جراحت_دل کا کہ اس میں ریزۂ_الماس جزو_اعظم ہے
بہت دنوں میں تغافل نے تیرے پیدا کی وہ اک نگہ کہ بہ_ظاہر نگاہ سے کم ہے
نہ پوچھ نسخۂ_مرہم جراحت_دل کا کہ اس میں ریزۂ_الماس جزو_اعظم ہے
بہت دنوں میں تغافل نے تیرے پیدا کی وہ اک نگہ کہ بہ_ظاہر نگاہ سے کم ہے