ba-naala haasil-e-dil-bastagi faraham kar
19th Century Mirza Ghalib Urduبہ_نالہ حاصل_دل_بستگی فراہم کر متاع_خانۂ_زنجیر جز صدا معلوم
بہ_قدر_حوصلۂ_عشق جلوہ_ریزی ہے وگرنہ خانۂ_آئینہ کی فضا معلوم
اسدؔ فریفتۂ_انتخاب_طرز_جفا وگرنہ دلبری_وعدۂ_وفا معلوم
بہ_نالہ حاصل_دل_بستگی فراہم کر متاع_خانۂ_زنجیر جز صدا معلوم
بہ_قدر_حوصلۂ_عشق جلوہ_ریزی ہے وگرنہ خانۂ_آئینہ کی فضا معلوم
اسدؔ فریفتۂ_انتخاب_طرز_جفا وگرنہ دلبری_وعدۂ_وفا معلوم