Mujh ko dayar-e-ghair mein maara watan se duur
19th Century Mirza Ghalib Urduمجھ کو دیار_غیر میں مارا وطن سے دور رکھ لی مرے خدا نے مری بیکسی کی شرم
وہ حلقہ_ہاۓ_زلف کمیں میں ہیں یا خدا رکھ لیجو میرے دعوی_وارستگی کی شرم
مجھ کو دیار_غیر میں مارا وطن سے دور رکھ لی مرے خدا نے مری بیکسی کی شرم
وہ حلقہ_ہاۓ_زلف کمیں میں ہیں یا خدا رکھ لیجو میرے دعوی_وارستگی کی شرم