Kyunkar us but se rakkhun jaan aziz
19th Century Mirza Ghalib Urduکیونکر اس بت سے رکھوں جان عزیز کیا نہیں ہے مجھے ایمان عزیز
دل سے نکلا پہ نہ نکلا دل سے ہے ترے تیر کا پیکان عزیز
تاب لائے ہی بنے_گی غالبؔ واقعہ سخت ہے اور جان عزیز
کیونکر اس بت سے رکھوں جان عزیز کیا نہیں ہے مجھے ایمان عزیز
دل سے نکلا پہ نہ نکلا دل سے ہے ترے تیر کا پیکان عزیز
تاب لائے ہی بنے_گی غالبؔ واقعہ سخت ہے اور جان عزیز