Kyun na ho chashm-e-butaan mahv-e-taghaful kyun na ho
19th Century Mirza Ghalib Urduکیوں نہ ہو چشم_بتاں محو_تغافل کیوں نہ ہو یعنی اس بیمار کو نظارے سے پرہیز ہے
مرتے مرتے دیکھنے کی آرزو رہ جائے_گی وائے ناکامی کہ اس کافر کا خنجر تیز ہے
عارض_گل دیکھ روئے_یار یاد آیا اسدؔ جوشش_فصل_بہاری اشتیاق_انگیز ہے