Khatar hai rishta-e-ulfat rag-e-gardan na ho jaave
19th Century Mirza Ghalib Urduخطر ہے رشتۂ_الفت رگ_گردن نہ ہو جاوے غرور_دوستی آفت ہے تو دشمن نہ ہو جاوے
سمجھ اس فصل میں کوتاہی_نشو_و_نما غالبؔ اگر گل سرو کے قامت پہ پیراہن نہ ہو جاوے
خطر ہے رشتۂ_الفت رگ_گردن نہ ہو جاوے غرور_دوستی آفت ہے تو دشمن نہ ہو جاوے
سمجھ اس فصل میں کوتاہی_نشو_و_نما غالبؔ اگر گل سرو کے قامت پہ پیراہن نہ ہو جاوے