Waan usko haul-e-dil hai toh yaan main hoon sharmsaar
19th Century Mirza Ghalib Urduواں اس کو ہول_دل ہے تو یاں میں ہوں شرم_سار یعنی یہ میری آہ کی تاثیر سے نہ ہو
اپنے کو دیکھتا نہیں ذوق_ستم کو دیکھ آئینہ تاکہ دیدۂ_نخچیر سے نہ ہو
واں اس کو ہول_دل ہے تو یاں میں ہوں شرم_سار یعنی یہ میری آہ کی تاثیر سے نہ ہو
اپنے کو دیکھتا نہیں ذوق_ستم کو دیکھ آئینہ تاکہ دیدۂ_نخچیر سے نہ ہو