Taghaful-dost hoon mera dimaag-e-ajz aali hai
19th Century Mirza Ghalib Urduتغافل_دوست ہوں میرا دماغ_عجز عالی ہے اگر پہلو_تہی کیجے تو جا میری بھی خالی ہے
رہا آباد عالم اہل_ہمت کے نہ ہونے سے بھرے ہیں جس قدر جام_و_سبو مے_خانہ خالی ہے
تغافل_دوست ہوں میرا دماغ_عجز عالی ہے اگر پہلو_تہی کیجے تو جا میری بھی خالی ہے
رہا آباد عالم اہل_ہمت کے نہ ہونے سے بھرے ہیں جس قدر جام_و_سبو مے_خانہ خالی ہے