Lab-e-Isa ki jumbish karti hai gehwara-junbani
19th Century Mirza Ghalib Urduلب_عیسیٰ کی جنبش کرتی ہے گہوارہ_جنبانی قیامت کشتۂ_لعل_بتاں کا خواب_سنگیں ہے
بیابان_فنا ہے بعد_صحراۓ_طلب غالبؔ پسینہ توسن_ہمت تو سیل_خانۂ_زیں ہے
لب_عیسیٰ کی جنبش کرتی ہے گہوارہ_جنبانی قیامت کشتۂ_لعل_بتاں کا خواب_سنگیں ہے
بیابان_فنا ہے بعد_صحراۓ_طلب غالبؔ پسینہ توسن_ہمت تو سیل_خانۂ_زیں ہے