Do Sitare
20th Century Allama Iqbal Urdu══════════════════════════════════════════════════════════════════════ دو ستارے (Do Sitaray) ══════════════════════════════════════════════════════════════════════
Collection: Bang-e-Dara Part: part03
دوستارے جو قراں ميں دو ستارے کہنے لگا ايک ، دوسرے سے وصل مدام ہو تو کيا خوب انجام خرام ہو تو کيا خوب تھوڑا سا جو مہرباں فلک ہو دونوں کي ايک ہي چمک ہو ليکن يہ وصال کي تمنا پيغام فراق تھي سراپا گردش تاروں کا ہے مقدر ايک کي راہ ہے مقرر خواب ثبات آشنائي آئين جہاں کا ہے جدائي
══════════════════════════════════════════════════════════════════════