ta hum ko shikayat ki bhi baaqi na rahe ja
19th Century Mirza Ghalib Urduتا ہم کو شکایت کی بھی باقی نہ رہے جا سن لیتے ہیں گو ذکر ہمارا نہیں کرتے
غالبؔ ترا احوال سنا دیں_گے ہم ان کو وہ سن کے بلا لیں یہ اجارا نہیں کرتے
تا ہم کو شکایت کی بھی باقی نہ رہے جا سن لیتے ہیں گو ذکر ہمارا نہیں کرتے
غالبؔ ترا احوال سنا دیں_گے ہم ان کو وہ سن کے بلا لیں یہ اجارا نہیں کرتے