Taleem aur iske Nataaij
20th Century Allama Iqbal Urdu══════════════════════════════════════════════════════════════════════ تعليم اور اس کے نتائج (Taleem aur Nataaij) ══════════════════════════════════════════════════════════════════════
Collection: Bang-e-Dara Part: part03
خوش تو ہيں ہم بھي جوانوں کي ترقي سے مگر لب خنداں سے نکل جاتي ہے فرياد بھي ساتھ ہم سمجھتے تھے کہ لائے گي فراغت تعليم کيا خبر تھي کہ چلا آئے گا الحاد بھي ساتھ گھر ميں پرويز کے شيريں تو ہوئي جلوہ نما لے کے آئي ہے مگر تيشہء فرہاد بھي ساتھ '' تخم ديگر بکف آريم و بکاريم ز نو کانچہ کشتيم ز خجلت نتواں کرد درو
══════════════════════════════════════════════════════════════════════